14 August ko jhandiyan lagana aur ghareeb ka bhala kerna
Qurbani per bolne wale walon ko jawab
اگست (14) کو جھنڈیاں اورغریب کا بھلا
اس 14 اگست کو جھنڈیوں اور گلیوں کو سجانے کی بجائے غریبوں کو پیسے دیں۔ وہاں پیسے ضائع کرنے کی بجائے غریب کا بھلا اور خیر کریں۔ قربانی پر بات کرنے والے 14 اگست منانے کے لیئے ابھی سے بے تاب ہے۔ اور گلی محلوں کو سجانے کا سوچ رہے ہیں اور ابھی سے ہی دوستوں کے ساتھ اپنے پکنک پلان بنا رہے ہیں۔ کیوں نا آپ اس دفعہ اپنے سب پلانز ختم کر دیں اور غریبوں میں پیسے بانٹیں۔۔۔
یہ سنتے ہی آپ دیکھیں ان کا رد عمل کتنا عجیب ہو گا۔۔۔
لبرلز بے وقوف
من جانب ناقد مکمدنسی
Post a Comment