Rishte mein etimaad
رشتہ میں محبت اور اعتماد
جو رشتہ سہارے کا محتاج ہو تو وہ اس بچے کی مانند ہے. جو باپ کی انگلی کے
سہارے کے باوجود ٹانگوں میں طاقت کی کمی کی وجہ سے کبھی بھی لڑکھڑا سکتا
ہے یا اس ضعیف العمر شخص کی مانند ہوتا ہے جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہونے کے
.باوجود اس کے لڑکھڑانے کے قوی امکان ہوتے ہیں
بلکل اسی طرح جس رشتہ میں محبت اور اعتماد کی طاقت نہ ہو تو وہ سہارے کا
محتاج ہو جاتا ہے اور سہارے کا محتاج رشتہ بچے اور ضعیف العمر کی طرح کبھی
.بھی لڑکھڑا سکتا ہے
...............................ناقد مکمدنسی....................................
Post a Comment