معاشرے میں امن اور سکون كيسے آئے گا؟

Dunya mein aman aur sakoon kese aaye ga?

معاشرے میں امن اور سکون كيسے آئے گا۔۔۔؟

 

اگر مرد دوسرے مردوں کی ٹھاٹھ باٹھ، گاڑی اور کاروبار دیکھنا چھوڑ دیں
اور
عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے، میچنگ جوتیاں اور جیولری دیکھنا چھوڑ دیں تو 
معاشرے میں سادگی آجائے گی۔۔۔
جو اس آیت کی اصلی تفسیر ہے : وما انا من المتکلفین
اور معاشرے سے حسد اور کینہ کا خاتمہ ہو جائے گا۔۔۔
معاشرے کو جادو ٹونے کے ناسور سے نجات مل جائے گی۔۔۔
اکثر نظر لگ جانے کے ڈر سے تریاق ہو جائے گا۔۔۔
معاشرے میں امن اور سکون آجائے گا۔۔۔


ناقد مکمدنسی