مثبت سوچ (Positive Thoughts)
Positive Thoughts
مثبت سوچ
اپنی سوچ سے منفیت کو منفی کر کے اس میں مثبت کا شھد ملا کر ڈکار جائیں۔ تلخیص:کہ اگر کسی کا کام آپ دیکھیں اور اس کی وجہ سے آپ کے ذھن میں منفی سوچ آئے اور آپ کے دل میں بد گمانی پیدا ہو تو اس بدگمانی کو دل سے نکال باہر کریں اور اس کام میں مثبت پہلو تلاش کرکے اُس کے اِس عمل کو بھول جائیں۔
ناقد مکمدنسی
Post a Comment