Ghalti ko Ghalti tasleem kerna...
...غلطی کو غلطی تسلیم کرنا
جیسے رحم دلی انسان کے مزاج میں، حسن خلق اخلاقی اقدار میں، صلہ رحمی معاشرت میں اور تقوی عبادات میں انسان کا اچھا شیوہ ہیں اسی طرح عادات میں غلطی کو غلطی تسلیم کرنا اور اس کو سدھارنا بھی انسان کے اچھے شیوہ میں سے ایک ہے۔
Post a Comment