Poetry: Love With Prophet Muhammad Peace be Upon Him | Rasool Ullah se Muhabbat
حُبِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم اور ہٙم
حُبِ رسول میں عمل اپنا بڑھا لیتے ہیں
مارے خوشی کے پیر کا روزہ رکھ لیتے ہیں
ہوتا ہے مٙن ملاقات کا جب آپ سے
دروازہ رب اپنے کا کھڑکھڑا لیتے ہیں
مانگتے ہیں دعا میں ساتھ ان کا
گِڑگڑا کر روٹھے کو منا لیتے ہیں
شاید کہ ہو جائے نصیب دِیدار اُن کا
یہی سوچ کر چند آنسو بہا لیتے ہیں
ناقد, نہ ہو پریشان اور غمگین اتنا
آ جا کر مٙحبُوب کے مُحِبْ کو منا لیتے ہیں
ناقد مکمدنسی
Post a Comment