Milaad | Birth Day of Prophets Of Allah

 میلاد یا مقصد حیات

ہاں


یہ سچ ہے کہ مناتے نہیں ہم میلاد ان مقدس ہستیوں کا


مگر مقصدِ حیات بھلاتے نہیں ہم ان مقدس ہستیوں کا


کر چکے وہ جو جِدّ وجُہْد شرک و بدعت کے لیئے


بلکل نہیں مٹی میں ملاتے نام ان مقدس ہستیوں کا


ناقد مکمدنسی