Our destination | Hamari zindagi ka maqsad

 جب مطلوب ومقصود

...اللہ کی رضا اور جنت کا حصول ہو گا


تو اخلاق بھی اعلی ہوں گے اور کردار بھی
اعمال بھی اچھے ہوں گے اور افکار بھی
باطن بھی پاکیزہ ہو گا اور ظاہر بھی

..........
ناقد مکمدنسی