Take advantage of free time | Faraghat se faida uthaiye

فراغت سے فائدہ اٹھائیں 

میرا ماننا ہے کہ

اگر آپ کو کبھی کسی کام سے فراغت ملے تو اپنی توجہ فورا کسی دوسری جانب مبذول کروا دیں۔۔۔

اس طرح سوچیں آپ کو غمگین کر سکیں گی اور نہ ہی آپ کا ذھن شیطان کی

.آماجگاہ بن سکے گا


ناقد مکمدنسی